+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 08 2025 15:36:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی 15800 اتحاد 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارچ کے سودے 20 روپیہ مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 15990 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔