+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 08 2025 14:10:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارچ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آج تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آرہی ہے۔