+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2025 16:01:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 15/20 روپیہ مزید نرم ہوے ہیں اور 14890 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ 15700 جیسی صورتحال بن گئ ہے۔ بنک پیر کو بھی بند ہونگے۔ پیمنٹ کا لین دین منگل کو ہوگا۔