+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2025 15:35:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے مزید 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 14800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کا 15580 کا گاہک ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔