+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2025 12:41:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے۔ فروری کے سودوں کے 14825/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔