+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2025 13:45:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 15100 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 14950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ کنجوانی کشمیر سورج نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اے کے ٹی گھوٹکی 14775 ڈھرکی 14740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14805/15 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ اور آر وائی کے 14775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ باندھی سکرنڈ 14100 ٹنڈو چمبڑ
نوسیل جبکہ انصاری 14550 تھرپارکر 14650 ساہنگھڑ 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔