+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2025 15:31:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں کے 14835 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15530/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔