+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2025 15:53:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں العریبیہ 14875 رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14650 کمالیہ کنجوانی نو سیل کشمیر 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد سوموار پیمنٹ پر 14550 ڈھرکی 14600 اے کے ٹی 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی 14550 اتفاق 14525 اشرف 14510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ فروری کے سودے 30/40 روپیہ بہتر ہیں اور 14770/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے جبکہ مارچ کے سودوں کے 15480/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کل حاضر میں گاہکی سست تھی۔