+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2025 15:36:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری 10 روپیہ مزید بہتر ہے اور 14735 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ مارچ کے سودے 15425/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔