+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 19 2025 17:27:40
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211 جبکہ کیش پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال کے 201 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا کے دو مزید جہاز بک ہوئے ہیں ایل ڈی سی 3 670 ڈالر میں بک ہوا ہے جبکہ ویٹرا ویسل 660 ڈالر میں بک ہوا ہے۔