+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2025 14:50:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14500 فروری کے سودوں کے 14780/90 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15440/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔