+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2025 16:05:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائٹڈ شوگر ملز 14250 اتحاد شوگر ملز کے 14275 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 14260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14600/10 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔