+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2025 16:02:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائٹڈ 14280 جبکہ جے ڈی اتحاد 14310/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14650/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔