+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2025 14:13:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ یونائٹڈ شوگر ملز کے 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جے ڈی ڈبلیو اتحاد 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق یونائٹڈ شوگر ملز نے لفٹنگ روک دی ہے۔ جو صبح 9 بجے سے پہلے ٹرک لوڈ ہوئے تھے وہ نکل گئے ہیں باقی مزید لفٹنگ روک دی ہے۔