+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 04 2025 18:48:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ھے اور 14200 جیسے ریٹ موصول ہونے ہیں یونائیٹڈ شوگر ملز کے۔ جبکہ اتحاد 14235/40 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ میں بھی 25 روپیہ کوئنٹل کی کمی ہوئی ہے اور فروری کے سودے 14500 میں مل جاتے ہیں