+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 04 2025 15:12:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں یونائٹڈ شوگر ملز 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جے ڈی اتحاد 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔