+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2025 15:15:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔