+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2025 14:39:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر میں حاضر میں تو ڈیمانڈ نہیں ہے۔ جنوری کے سودے 13780/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14360/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ڈیمانڈ نہیں ہے۔