Guar | گوارہ
Mar 26 2026
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
Dec 27 2025 21:51:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار رات کے اوقات میں مزید 200 روپیہ من تیز ہو گئ ہے اور سبی کے علاقے میں 6200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دادو لائن سے 5550 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Dec 27 2025 18:38:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9400/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Dec 27 2025 18:12:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 151/152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Dec 27 2025 18:02:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 13820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 27 2025 18:00:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال بھی اتنے نہیں ہیں جبکہ گاہکی بھی سست ہے۔ .
Dec 27 2025 17:34:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20/30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 570/580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 350/360 جبکہ کلپر برانڈ کے 335/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 27 2025 17:27:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9750/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 27 2025 17:20:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو لائن پر بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ سبی لائن بھی 6000 کی باتیں کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بھاگ ناڑی بھی 5850/5900 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں سبی اور بھاگ ناڑی کوالٹی کا 6000 میں کام ہوا تھا۔ اب 6200 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار بھی لوڈ میں 7450/7500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ گرم ہے اور تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 27 2025 17:09:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 27 2025 17:00:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11600 سے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Dec 27 2025 16:55:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 150/150.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 147.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6450/6475 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے کیونکہ آگے جنوری میں بلک میں آمدن ہے جسکی وجہ سے حاضر میں دلچسبی نہیں ہے۔ .
Dec 27 2025 16:50:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3475 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8650/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مال چوک اعظم پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں مال ہولڈ کیے ہیں۔ .
Dec 27 2025 16:43:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار مارکیٹ شام کے اوقات میں گرم ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں پیر پیمنٹ پر۔ تھر پارکر کوالٹی لائن لوڈ 101 کلو کے 14100/200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 27 2025 16:02:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ مارکیٹ بھی کمزور ہے اور 13870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 27 2025 15:24:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 33800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس کافی نیچے رہ گئے تھے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم نیچے ڈیمانڈ بھی ہے۔ .
Dec 27 2025 15:19:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ آمدن والے مالوں کی وجہ سے سست ہے۔ .
Dec 27 2025 15:05:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 148/149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Dec 27 2025 15:01:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں گرم ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کا 12600 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ اس ریٹ میں بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Dec 27 2025 14:51:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 27 2025 14:50:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ گولی کوالٹی 1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 27 2025 14:31:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس بھی موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
Dec 27 2025 13:34:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باقی لائنوں سے بھی مال ملتے نہیں ہیں۔ اکا دکا مال ملتے ہیں وہ بھی ہر کسی کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Dec 27 2025 13:32:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ سست ہی ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14125 جبکہ رمضان شوگر ملز کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فیصل آباد سائڈ کمالیہ کشمیر وغیرہ 14000 جبکہ کسان 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون وغیرہ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو وغیرہ کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال وقتی نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 27 2025 13:01:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ کوئی خاص کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 27 2025 12:58:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9400/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 27 2025 12:43:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 151/151.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص دلچسبی نہیں ہے۔ .
Dec 27 2025 12:13:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4100 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 27 2025 12:10:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 سے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 27 2025 12:02:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مال 12400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی لائن لوڈ سے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر نہیں ملتے ہیں۔ 20/30 گٹو کر کے بیچ آتے ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے۔ .
Dec 27 2025 11:59:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 8600 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott