+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2024 18:47:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس 12865 جبکہ ستمبر فکس 12570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی کے ٹریڈرز مال خرید رہے ہیں کیونکہ زیریں سندھ میں 13100/13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ وہ مال زیادہ وارے میں ہیں۔