Turmeric | ہلدی ثابت
Jul 04 2026
Mar 31 2026 14:11:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 100 روپیہ کلو جبکہ رشیا کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پڑتے کے برابر تک چل رہی ہے تاہم فلحال ضرورت کا ہی کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 31 2026 13:36:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14700 نون شوگر ملز 14300 سفینہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 13510 سورج 13525 جبکہ کسان 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13390 ڈہرکی گھوٹکی 13375 ایس جی ایم 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق شوگر ملز 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل انٹرنیشنل مارکیٹ میں 468 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے تھے تاہم آج 18 ڈالر مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارچ فکس کے سودوں کے 13410 جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 31 2026 13:09:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں آمدن کم ہے آج تقریباً 500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ کوالٹی جو اکا دکا اچھے مال آئے تھے ان کا 17000/19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 31 2026 13:01:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئی ہلدی کی آمدن فیصل آباد منڈی میں شروع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Mar 31 2026 12:52:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6800/6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی سے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پچھلے دنوں تھل سائڈ تقریباً تمام علاقوں میں ہی بارش ہوئ ہے اور اگلے دنوں میں مزید بارشیں ہیں۔ بکنگ اپریل شپمنٹ 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 170 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال امپورٹرز بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں آگے اپنی فصل جب مکمل اتر آئے گی پھر صورتحال دیکھنے کے بعد بکنگ میں جائیں گے۔ دوسری جانب انڈیا راجھستان کے علاقے کوٹہ میں بھی شدید بارشوں اور ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلیں جن میں سرسوں، دھنیا، کالا چنا، گندم کی کو نقصان پہنچا ہے۔ انڈیا میں بھی آگے مزید بارشوں کی پیش گوئ کی جا رہی ہے آگے آنے والے دنوں میں۔ انڈیا میں ڈالر بھی 95 روپیہ تک چلا گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں انویسٹرز اور سٹاکسٹ نے انٹرنیشنل مارکیٹ کے حالات خراب ہونے کی وجہ سے۔ لوکل میں بیچ کھل کر نہیں ہے اور سر پر بھی ٹریڈرز مال نہیں بیچ رہے ہیں کیونکہ آگے حالات نا ساز ہیں۔ عموماً اجناس کی قیمتیں پیداوار اور لاگت پر مبنی ہوتی ہیں لیکن جو جنگی صورتحال بنی ہوئ ہے ان میں ابھی اس وقت سب سے اہم کروڈ آئل ہے جو کہ ساری بڑی انڈسٹریز کا انجن ہے۔ اگر کروڈ آئل میں تیزی آتی ہے تو شدید مہنگائ کا سبب بن سکتی ہے جو کہ اجناس کی قیمتوں کو متاثر کر سکتی ہے اجناس کی پیداوار زیادہ ہونے کے باوجود بھی ریٹوں میں تیزی آ سکتی ہے۔ اس لیے جب تک حالات کلئر نہیں ہوتے مندے والا تو کوئ کام نہیں ہے۔ ریٹوں میں بہتری نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 31 2026 12:29:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ روجھان والی جوار کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے اور بارشوں کی وجہ سے نیچے وکرا تھوڑا لیٹ ہوگا۔ اگلے دنوں میں بھی مزید بارشیں ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 15 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ سدا بہار جوار بھی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 31 2026 12:08:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3250/3300 جبکہ پلانٹ والے مال 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 31 2026 12:05:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11900 50/50 کوالٹی 11500/11600 جبکہ ریگولر والے مال 11000/11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ اچھے کھرے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 31 2026 12:02:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 30 2026 18:28:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166 جبکہ نپر مسور 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 30 2026 18:27:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو صبح پیمنٹ پر 13375 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے جبکہ ایس جی ایم شوگر ملز کے 13300 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان شوگر ملز کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل فکس سودوں کے 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 30 2026 18:06:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185 جبکہ اچھے مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مکس اور بغیر چھنے مال 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 30 2026 17:46:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آخری تاریخیں ہیں آگے پہلی تاریخوں سے کام نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Mar 30 2026 17:45:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور کچے مال لوڈ میں 8000/8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی ٹائم سے رکی ہوئی ہے نیچے دکانداروں نے تھوڑا مال لیا ہے تاہم زیادہ لمبی مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Mar 30 2026 17:39:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 10200 گڈ ایورج مال 10600/10700 جبکہ مشین کلین مال 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 30 2026 17:32:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کینیڈا کے مال 100 روپیہ کلو جبکہ رشیا کے مال 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس پڑتے سے کافی نیچے چل رہے ہیں جسکی وجہ سے لوکل میں تھوڑی بہت گاہکی تھی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 30 2026 17:31:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Mar 30 2026 17:03:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں صبح پیمنٹ اور صبح ڈیلوری والے مالوں کی۔ حاضر میں مال تو کھل کر نہیں ہیں تاہم مال بکنگ میں خریدنے چاہیے۔ .
Mar 30 2026 16:59:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مال بھی شارٹ ہیں تاہم بیچ بھی نہیں ہے۔ 60/40 کوالٹی 11900 50/50 کوالٹی 11600 جبکہ ریگولر 10/20٪ والے مال 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 30 2026 16:24:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 162 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایگرو کراپ والے مالوں کے۔ لوکل میں جن امپورٹرز کے ہاتھوں میں مال ہیں وہ سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ مزید بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Mar 30 2026 16:04:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13380 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے جبکہ ایس جی ایم شوگر ملز کے 13300 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل فکس مارکیٹ 20 روپیہ مزید بہتر ہے اور 13260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 30 2026 15:33:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Mar 30 2026 15:32:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 161 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Mar 30 2026 15:31:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166 جبکہ نپر مسور 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Mar 30 2026 15:05:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15300 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000/18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھی دھنیا کی آمدن ختم ہوگئی ہے مال گوداموں میں چلے گئے ہیں اور نئے مکس مالوں کا 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 30 2026 14:58:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور تیز ہوئی ہے اور 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے امپورٹرز کے مال کلیر نہیں ہو رہے ہیں جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ تیز ہے تاہم آگے جب مال آنا شروع ہوں گے تب مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم لوکل میں مال بیچ کر بکنگ میں جانا چاہیے۔ .
Mar 30 2026 14:56:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 30 2026 14:44:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں آمدن کم ہے اور آج 500/600 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 16500/19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 30 2026 14:26:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم لوکل بازار پڑتے سے کافی اوپر ہے اس لیے لوکل مال بیچ کر بکنگ میں کام کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال برما کی فصل بھی پچھلے سال کی نسبت 1 لاکھ ٹن تک کم ہے اور انڈیا میں کاشت آہستہ آہستہ کم ہوتی جا رہی ہے۔ انڈیا میں پچھلے چار پانچ سال کی نسبت کاشت آدھی رہ گئ ہے اور برما میں فصل چار پانچ سال کی نسبت زیادہ ہوتی جا رہی ہے۔ انڈیا میں ہر سال موسمی حالات خراب ہونے کی وجہ کسان دوسرے آئٹمز پر منتقل ہو گئے ہیں۔ اس لیے اب انڈیا سارا سال ہی برما سے خریداری کرتا رہے گا جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ لوکل مال بھی کافی کم ہیں اور چمن ماش بھی نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ بکنگ 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 12085 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ میں کام کرنا چاہیے۔ .
Mar 30 2026 14:10:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 98 روپیہ کلو جبکہ رشیا کے مال 97.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس پڑتے سے کافی نیچے ہیں مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott