+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2024 15:39:03
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر مزید نرم ہوئ ہے اور 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 121.86 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال جزبات ٹھنڈے ہیں۔