Sesame | تل
Sep 15 2026
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jun 15 2026 23:08:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا مال مصری 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کم آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی آج مصر کے ایک ایکسپورٹر بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ مصر میں ابھی پرانا مال بھی 100 کنٹینر پڑا ہوا ہے اور نئی فصل بھی اچھی ہے۔ تاہم ابھی آمد کھل کر شروع نہیں ہوئی ہے۔ جولائی میں بھرپور آمد شروع ہو جائے گی۔ اس سال کام کرنے کا انداز تھوڑا مختلف رکھنا پڑے گا کیونکہ برسیم سٹے بازی والا سودا ہے اس لئے وکرا شروع ہونے سے پہلے پہلے اپ ڈاؤن رہے گی آپ اپنے کام کو اس انداز سے کریں کہ 20/25 ستمبر تک اپنے آپ کو فارغ کر لیں۔ پھر روزانہ تھوڑا تھوڑا کر بیچیں۔ ابھی برسیم میں کئی اتار چڑھاؤ آئیں گے۔ لیکن مجموعی طور پر ایسی حکمت عملی اپنائیں جس سے وکرے کے ٹائم بندہ پھنسے نہ۔ پاکستان کی مارکیٹ اس وقت مصر سے 175 ڈالر نیچے ھے اور کئ لوگوں نے 16800 سے 17000 میں مال بیچے ہوے ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن۔ مصر چونکہ اونچا ہے اس لئے کوورنگ والے گاہک ہیں۔ .
Jun 15 2026 19:18:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی پرانا 13500 جبکہ نیا مصری مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ نئے مال میں تھوڑی بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ آج مصر کی محلہ الکبریٰ منڈی میں 30/40 ٹن مال آیا تھا۔ 12000 مصری پاؤنڈ تک بولی ہوئی ہے۔ تاہم یہ ریٹ ابھی کافی اونچا ہے ابھی آمد تھوڑی ھے۔ اگلے پیر سے آمد بڑھے گی۔ مصر سے 1375 ڈالر میں سودے مل جاتے ہیں۔ فل الحال پاکستان کو وارہ نہیں ہے کیونکہ پاکستان کا دیسی مال مشین کلین پلانٹ والا 15000 میں مل جاتا ہے۔ جبکہ 1375 ڈالر والا مال 17000 تک پڑتا ہے کراچی آ کر۔ مصر میں جولائی میں بھرپور آمد شروع ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج واہنڈو منڈی میں 900/1000 بوری کی آمد تھی۔ پکے دڑے کے مال جو پہلے 12500 تک فروخت ہو رہے تھے آج 12000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ سست ھے .
Jun 15 2026 19:16:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں 37000/38000 کچا مال ھے۔ پلانٹ والے مال 43500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال کی بیچ کم ہے۔ دوسری جانب انڈیا کی مارکیٹ بھی 4600 ڈالر کو ٹچ کر گئ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے فل الحال .
Jun 15 2026 19:15:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13565 ڈہرکی 13545 جبکہ گھوٹکی شوگر ملز کے 13555 اتحاد 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13510 اور جولائی فکس کے سودوں کے 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 15 2026 19:14:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم برانڈڈ مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 9 ایم ایم کی 1035 ڈالر جبکہ 8 ایم ایم کی 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 15 2026 19:13:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 157.5/158 جبکہ حاضر میں 159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ حاضر میں 565 جبکہ نیو کراپ 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم نیو کراپ کے مال آگلے سال تک آئیں گے۔ .
Jun 15 2026 19:11:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی کے مال ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 15 2026 19:11:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11100/11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 15 2026 18:48:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی پرانا 13500 جبکہ نیا مصری مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ نئے مال میں تھوڑی بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ آج مصر کی محلہ الکبریٰ منڈی میں 30/40 ٹن مال آیا تھا۔ 12000 مصری پاؤنڈ تک بولی ہوئی ہے۔ تاہم یہ ریٹ ابھی کافی اونچا ہے ابھی آمد تھوڑی ھے۔ اگلے پیر سے آمد بڑھے گی۔ مصر سے 1375 ڈالر میں سودے مل جاتے ہیں۔ فل الحال پاکستان کو وارہ نہیں ہے کیونکہ پاکستان کا دیسی مال مشین کلین پلانٹ والا 15000 میں مل جاتا ہے۔ جبکہ 1375 ڈالر والا مال 17000 تک پڑتا ہے کراچی آ کر۔ مصر میں جولائی میں بھرپور آمد شروع ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج واہنڈو منڈی میں 900/1000 بوری کی آمد تھی۔ پکے دڑے کے مال جو پہلے 12500 تک فروخت ہو رہے تھے آج 12000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ سست ھے .
Jun 15 2026 18:43:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں 37000/38000 کچا مال ھے۔ پلانٹ والے مال 43500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال کی بیچ کم ہے۔ دوسری جانب انڈیا کی مارکیٹ بھی 4600 ڈالر کو ٹچ کر گئ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے فل الحال .
Jun 15 2026 18:35:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13565 ڈہرکی 13545 جبکہ گھوٹکی شوگر ملز کے 13555 اتحاد 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13520 اور جولائی فکس کے سودوں کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 15 2026 18:34:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم برانڈڈ مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 9 ایم ایم کی 1035 ڈالر جبکہ 8 ایم ایم کی 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 15 2026 18:32:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 157.5/158 جبکہ حاضر میں 159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ حاضر میں 565 جبکہ نیو کراپ 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم نیو کراپ کے مال آگلے سال تک آئیں گے۔ .
Jun 15 2026 18:31:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی کے مال ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 15 2026 18:30:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11100/11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 15 2026 18:08:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل مارکیٹ 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 15 2026 17:59:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 15 2026 17:48:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ لودھراں اور جامپور کے ریٹس کافی کم ہیں جسکی وجہ سے پیسائ والے انہی میں گاہک ہیں ہائبرڈ میں گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 15 2026 17:29:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 60 40 کوالٹی کے 12400/12500 جبکہ 50/50 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ابھی نیا سیزن شروع ہونے میں کافی وقت باقی ہے جسکی وجہ سے تاحال سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں تاہم آگے وقت کے ساتھ ساتھ مال فروخت کرنے چاہیے۔ .
Jun 15 2026 17:16:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں رکی ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں چارمنگ نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Jun 15 2026 17:00:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13565 ڈہرکی 13540 جبکہ گھوٹکی شوگر ملز کے 13550 اتحاد 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13520 اور جولائی فکس کے سودوں کے 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 15 2026 16:54:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93 جبکہ کینیڈا کے مال 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 15 2026 16:28:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10/20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13575 ڈہرکی 13560 جبکہ گھوٹکی شوگر ملز کے 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13532 اور جولائی فکس کے سودوں کے 13508 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 15 2026 16:09:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 300/400 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں باریک مال 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے موٹے مال 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 15 2026 15:26:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم برانڈڈ مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 9 ایم ایم کی 1035 ڈالر جبکہ 8 ایم ایم کی 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 15 2026 15:13:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15000 جبکہ گولی کوالٹی 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 40 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Jun 15 2026 15:11:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000/38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 50 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں .
Jun 15 2026 15:11:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000/38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 50 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں .
Jun 15 2026 15:01:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 157.5/158 جبکہ حاضر میں 159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن ویسل جو کہ پہلے 15 جون کو لگنا تھا وہ اب لیٹ ہے اور 2 جولائی کو متوقع ہے۔ .
Jun 15 2026 14:56:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی کچے اچھے اے گریڈ مال 36000/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 41000/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوسن میں بھی جزباتی طور پر مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات سکتے ہیں۔ اس میں 2000/3000 روپیہ من پڑے تو مال بیچنا بھی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیکنیکل ریسرچ رپورٹ کے مطابق بازار اوپر کچے مال 38000/40000 جبکہ نیچے 32000/33000 کے درمیان ہی مارکیٹ نظر آ رہی ہے۔ اور فنڈامنٹل رپورٹ کے مطابق بھی لوکل لوسن کی فصل اچھی ہے اس لیے سیزن اینڈنگ کی طرف نہیں جانا چاہیے۔۔ ڈیمانڈ سے پہلے جزباتی طور پر اتار چڑھاؤ بن سکتے ہیں۔ اسی میں ہی کھیلنا چاہیے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott