+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 24 2024 14:40:09
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200/250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ڈیلوری والے مال شارٹ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش 17250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔