Sugar | چینی
May 14 2026
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
Feb 14 2026 18:31:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا پریشر بھی ہے تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال لینا چاہیے۔ .
Feb 14 2026 18:20:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی لائن لوڈ سے 7700 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے آج کام کاج سست تھا تاہم جواروں کی بیچ نہیں ہے۔ .
Feb 14 2026 18:17:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 13965 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودے 14020 اور مارچ کے سودوں کے 14210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 14 2026 18:13:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8200/8300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں راولپنڈی پہنچ میں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 14 2026 18:07:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 165/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مال پورٹ سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مکس کوالٹی مال۔ بکنگ کینیڈا سے 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 985 ڈالر جبکہ 44/46 کاؤنٹ 1185 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 14 2026 18:05:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوری میں 25342 میٹرک ٹن تک تل ایکسپورٹ ہوا ہے۔ .
Feb 14 2026 17:55:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 4 والے جہاز کے 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں اوپر لیول پر پیمنٹون کا شدید بحران ہے۔ .
Feb 14 2026 17:53:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11700 جبکہ 50/50 کوالٹی 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی تو ٹھنڈی ہے۔ اچھے خشک مالوں کی کھل کر بیچ بھی نہیں ہے تاہم ہلکی کوالٹی مالوں کی بیچ آجاتی ہے۔ .
Feb 14 2026 17:42:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مہینہ تک نئی آمدن شروع ہو جائے گی جسکی وجہ سے ٹریڈرز سٹاک نہیں کر رہے ہیں آمنے سامنے کام کاج ہیں۔ .
Feb 14 2026 17:41:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13300 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ 13250 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم لوکل میں اتنے مال نہیں ہیں۔ .
Feb 14 2026 17:39:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 14 2026 17:38:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور پورٹ والے مالوں کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں پورٹ پر مال لگنے ہیں وقتی پیمنٹ پریشر ہے۔ .
Feb 14 2026 15:50:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 1/1.5 روپیہ کمزور ہے اور 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران ہے۔ پورٹ پر بلک میں ییلوپیس بھی لگ رہا ہے مسور بھی لگ رہا ہے م .
Feb 14 2026 15:34:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 165/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مال پورٹ سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مکس کوالٹی مال۔ بکنگ کینیڈا سے 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 985 ڈالر جبکہ 44/46 کاؤنٹ 1185 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 14 2026 15:02:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 13980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودے 14040 اور مارچ کے سودوں کے 14215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 14 2026 14:46:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی اور نپر کوالٹی پورٹ سے لوڈنگ والے مالوں کے 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ پریشر ہے تاہم یہ ریٹس مال لینے والے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 14 2026 14:40:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے لوکل میں گاہکی ہے۔ مال لوکل اور بکنگ دونوں میں لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 14 2026 14:36:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 جبکہ گولی کوالٹی 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 14 2026 14:32:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 14 2026 14:31:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ آگے مہینہ بعد نئی آمدن شروع ہوجائی گی۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 14 2026 14:07:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 318 ڈالر والے ویسل میں 114/114.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے ویسل میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج 318 ڈالر والا ویسل کراچی پورٹ پر لگ گیا ہے اور کچھ دنوں تک ڈیلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔ .
Feb 14 2026 13:57:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من تیز ہوئی ہے 13300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مال شارٹ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ دوسری جانب تھائی لینڈ سے ماش آرہی ہے اسکا 800/1000 روپیہ من ریٹ نیچے ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس نہیں آئے ہیں۔ .
Feb 14 2026 13:37:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد شوگر ملز کے 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ نون شوگر ملز کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 14100 بھون 14150 رمضان 14200 العریبیہ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14200 کمالیہ کشمیر سورج 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب تمام ملز کے 13980/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 13400 جبکہ مہران فاران آباد گار ساہنگھڑ سندھڑی وغیرہ جن ملز کے سٹیکر والے مال ہیں 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودوں کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ڈیمانڈ ہے جبکہ فارورڈ میں کھل کر گاہک نہیں ہے۔ فل حال چینی ضرورت سے زیادہ ہی بننے کے امکانات ہیں تاہم جب کرشنگ مکمل ہو جائے گی پھر صورتحال واضح ہوگی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگر چینی زیادہ بنتی ہے تو ایکسپورٹ والا آپشن بھی موجود ہے شوگر ملز کے پاس لیکن اس بار انٹرنیشنل مارکیٹ ہی کافی کمزور ہے 398 ڈالر ریٹ ہے لنڈن شوگر کا۔ فل حال شوگر ملز کی پیرٹی ہی نہیں بنتی ہے۔ ہاں اگر آگے انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ تیز ہوتا ہے تب کو صورتحال بن سکتی ہے۔ فل حال کرشنگ سیزن بوم پر ہے اور آگے رمضان المبارک کی وجہ سے اچھی ڈیمانڈ کے دن ہیں۔ آگے لانگ ٹرم میں بازار مندہ ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 14 2026 12:51:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ اپنا اپنا مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Feb 14 2026 12:31:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لائن لوڈ سے گاہک تو 7700 کا ہے جبکہ بیچ 7800/7900 روپیہ من تک کی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن ملتان منڈی میں 370/380 روپیہ کلو تک فروخت ہو رہی ہے پرچون میں۔لالا جوار ملتان منڈی میں 8800 روپیہ من جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 1/1.5 گاڑی تک تھی۔ .
Feb 14 2026 12:19:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4600 روپیہ من تک ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 14 2026 12:05:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من نرم ہے اور 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 8250/8300 روپیہ کوئنٹل کچے مال جبکہ پلانٹ والے مال 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں راولپنڈی پہنچ میں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں۔ ہائبرڈ مکئ سے ریٹ کم ہوتا ہے تو ڈیمانڈ آنا شروع ہو جاتی ہے۔ .
Feb 14 2026 12:02:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11500 جبکہ 50/50 کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12500/12700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 14 2026 12:02:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں میں 164/165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں سوموار منگل پیمنٹ والے مالوں کے۔ جبکہ تھل لائن بھی 7000 روپیہ من کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں امپورٹرز سیلنگ روک نہیں رہے ہیں ان ریٹوں میں بھی امپورٹرز کو اچھا نفع ہے۔ فل حال وقتی سیزن بھی ہے اور مال بھی کافی ہیں۔ تاہم آگے لانگ ٹرم میں فل حال نہیں جانا چاہیے۔ پاکستان بیجائ بھی اچھی ہوئ ہے اور اور ابھی فل حال آسٹریلیا میں سٹاک بھی کافی پڑے ہیں۔ اگر انڈیا نہیں خریدتا تو انٹرنیشنل مارکیٹ دوبارہ کمزور ہو سکتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں مندے کا سائکل چل رہا ہے۔ ریٹ تو کم ہیں لیکن سپلائیاں زیادہ ہیں ہر طرف۔ .
Feb 14 2026 11:59:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر جبکہ سرگودھا منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ برازیل سے 895 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10933 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott