Sorghum | جوار
May 06 2026
ہلدی ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Feb 07 2026 21:25:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار مارکیٹ انتہای گرم ہو گئ ہے۔ سبی جوار کے 7300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں جبل والی جوار کے سوموار پیمنٹ پر 8000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہای گرم ہے بیچ ہی کوئ نہیں آ رہی ہے۔ .
Feb 07 2026 20:05:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی اور بھاگ ناڑی لائنوں پر 7000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ ملتان 7300 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ حیدرآباد میں جبل کی جوار 8000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں لیکن مال نہیں ملتا۔ ہائبرڈ جوار ملتان 350 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Feb 07 2026 18:29:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کچے مال کراچی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی کراچی پہنچ میں 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 07 2026 18:22:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مالوں کے 165/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے مال 6300 جبکہ مشین کلین مال حیدرآباد منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 350/355 جبکہ سوئر برانڈ 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 07 2026 18:17:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 154.5/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 07 2026 18:08:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی کے 11750 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ خشک مال کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مال لینا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 07 2026 18:00:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئ پی مالوں کے 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی گڈ ایوریج مالوں کا 9700/9800 روپیہ من کا بازار ہے۔ فل حال ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ایکسپورٹ میں اچھی ڈیمانڈ ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں۔ آگے پھر چائنہ کا نیا سال شروع ہو جائے گا اور چائنہ 15 فروری سے 30 فروری تک چھٹیاں ہیں۔ جس کی وجہ سے ابھی فل حال ایکسپورٹ میں رش زیادہ ہے۔ .
Feb 07 2026 17:53:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 167.5/168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کراچی مارکیٹ میں کام کاج سست ہے۔ .
Feb 07 2026 17:28:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 07 2026 17:26:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20/25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13980/85 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ فروری کے سودوں کے 13970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 07 2026 17:12:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کوئی خاص کام کاج نہیں ہے۔ .
Feb 07 2026 17:08:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست تھا۔ ٹریڈرز پیر کو بکنگ دیکھ کر ہی کام کاج شروع کریں گے۔ فلحال حاضر مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Feb 07 2026 16:59:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور ریڈی ڈیلوری مالوں کے 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز والے مال کے 119 اور 108 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال ہیں انکا اپنا ہی ریٹ ہے۔ .
Feb 07 2026 15:24:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مالوں کے 165/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے مال 6300 جبکہ مشین کلین مال حیدرآباد منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 350/355 جبکہ سوئر برانڈ 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Feb 07 2026 15:02:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 07 2026 15:00:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 7000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 7000 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے ہائبرڈ جوار گنگا لائن کیوری وغیرہ ملتان منڈی میں 340 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Feb 07 2026 14:52:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16000 جبکہ گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 07 2026 14:46:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 36800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 48500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ہفتہ ہے کام کاج سست ہیں سوموار سے ہی کام کاج شروع ہونگے۔ .
Feb 07 2026 14:41:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 154.5/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے تاہم اوپر لیول پر سیلنگ بھی ہے پورٹ پر کافی مال بھی لگے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 07 2026 14:33:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 16 تاریخ پیمنٹ پر 12850 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مجموعی طور سے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 07 2026 14:24:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہی ہے۔ حاضر جے ڈی گروپ 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ فروری کے سودوں کے 13885 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 07 2026 14:19:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ طوطا پری کوالٹی کی تھوڑی بہت آمدن شروع ہے اور شہزادی کوالٹی بھی مارچ کے وسط میں شروع ہو جائے گی۔ .
Feb 07 2026 14:17:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کچی ہلدی کی آمدن ہے جسکی وجہ سے ثابت ہلدی میں اتنے کھل کر کام نہیں ہیں۔ مارکیٹ مزید 500/1000 کمزور ہو تو مال لینے چاہیے۔ .
Feb 07 2026 14:05:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Feb 07 2026 14:01:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آرہی ہے۔ .
Feb 07 2026 13:35:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال مارکیٹ سست ہی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14500 العریبیہ نو سیل رمضان 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14350 سویرہ 14375 کنجوانی کشمیر کمالیہ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14000/10 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 14025 اتفاق اشرف چودھری 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران آباد گار ساہنگھڑ 13850 جبکہ اومنی گروپ کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال زیادہ پیداوار متوقع ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں اور مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ 3 مل فروری کے سودے 14000 میں مل جاتے ہیں۔ .
Feb 07 2026 13:20:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حال اگلے دنوں گاہکی اچھی رہنے کے امکانات ہیں لوکل میں۔ جس کی وجہ سے اوپر لیول پر امپورٹرز بھی تھوڑا بہت مال سیل کر کے اب ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی بازار بہتر ہوا ہے اور 7100/7150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر لوکل میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 07 2026 12:40:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ گرم ہے۔ حاضر مارکیٹ ریڈی ڈلوری 136/137 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ثابت مالوں کے جبکہ آمدن جہاز والے مال کے 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر ٹریڈرز نے مال بیچ کر پیچھے جہازوں میں مال پکڑے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 07 2026 12:35:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ 300 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 6800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ملتان منڈی میں۔ سبی بھی اچھے بڑے گھر یہی ریٹ مانگتے ہیں اور مال بھی کھل کر نہیں ملتا ہے بامشکل اکا دکا گاڑی ملتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق روجھان والی جوار کی بھی کوئ بیچ نہیں ا رہی ہے 6500/6600 روپیہ من تک ریٹ مانگ رہے ہیں ملتان منڈی میں۔ مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ .
Feb 07 2026 12:09:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی کے لوڈ میں 4400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott
Muhammad Suleman – May 11 2024
Bbs xhnd in d.
ReplyWrite a Reply