+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2024 18:31:54
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 146 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔