+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2024 13:35:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھون نو سیل ہے جھنگ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ 13550 کمالیہ 13475 کنجوانی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13325 ڈھرکی اے کے ٹی 13125 گھوٹکی 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13200 ساہنگھڑ 13200 اومنی گروپ 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سکرنڈ باندھی 12900/12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13750 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔