+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2024 12:10:24
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 مارچ کے سودوں کے 186.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7550 ملتان منڈی میں 7450 اور فیصل آباد منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فلحال کام کھل کر شروع نہیں ہوئے ہیں۔