+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2024 13:59:15
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں آمدن تقریباً ختم ہے۔ اب تھوڑی بہت آمدن ہوا کرے گی۔ زیادہ تر زمیندار کے مال ختم ہو گئے ہیں۔ ہلکی کوالٹی دڑوئے رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہے۔ آگے بھر پور ڈیمانڈ کے دن ہیں۔