+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2024 12:36:14
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 180 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 35 دن پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 185.31 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7450 ملتان 7350 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔