+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2024 13:06:52
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 176.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ کیونکہ لوکل مارکیٹ بکنگ سے 7/8 روپیہ نیچے آ گئ ہے۔ بکنگ 610 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 185.31 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔