+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 16 2024 12:29:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 فروری پیمنٹ پر 183.5/184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پچھلے 20/25 دن سے گاہکی ٹھنڈی ہے دال نہیں بن رہی ہے۔ پنجاب میں زیادہ دھند پڑنے کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں انتہائ کم ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7450 روپیہ من ملتان 7400 روپیہ من فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئ ہے بکنگ 620/625 ڈالر فی ٹن تک بھاو ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 281.45 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔