+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2024 17:10:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 20 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13250 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13470 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13890/95 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارچ کے سودوں کا 14380/85 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔