+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 11 2024 13:26:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13750 بھلوال 13725 سلانوالی پاپولر 13700 رمضان العریبیہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون آج 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائٹڈ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13530/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے رات 13900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13225 ڈھرکی اے کے ٹی 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 25 روپیہ کوئنٹل بازار بہتر ہوا ہے اور 12850/12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔