+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 11 2024 12:49:30
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 187.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7500 روپیہ من ملتان 7400 فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نا کھل کر گاہکی ہے اور نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ پچھلے ایک دو دن سے پنجاب میں موسم صاف ہوا ہے امید ہے نیچے گاہکی نکلے گی۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 189.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے مہینے میں آسٹریلیا سے 575 کنٹینر کی آمدن تھی جبکہ رشین کالا چنا 15 کنٹینر کی آمدن تھی۔