+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2024 18:11:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13250 اتحاد 13250 روپیہ کوئنٹل تک سودے ہوے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13275/300 سمجھنا چاہیے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13535/40 کا خریدار بن جاتا ہے۔