+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2024 22:53:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13550 جے ڈی ڈبلیو 13560 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں رات کے اوقات میں۔ حاضر میں کافی کھینچ نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 8 تاریخ کی پیمنٹ پر 13625 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ جنوری کے سودے 13800 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔

comment

Muhammad Hassan – Jan 02 2024

long tirm wli sugar kab buy kre.

Reply