Sorghum | جوار
Mar 25 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Dec 26 2025 19:36:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سبی لائن پر 5860 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ دادو لائن سے 5350 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم ہے۔ مال ہی نہیں مل رہے ہیں۔ .
Dec 26 2025 17:52:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ زیریں سندھ 13500 روپیہ کوئنٹل کا لیول رہ گیا ہے۔ جھنگ بھون وغیرہ کے بھی 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Dec 26 2025 16:30:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7.5 ایم ایم کے 215 جبکہ 8 ایم ایم کے 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 350/55 جبکہ کلپر برانڈ کے 335/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 26 2025 16:28:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج جمعہ المبارک ہے پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 26 2025 16:25:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سبی لائن 300 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 5800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سبی اور بھاگ ناڑی کی منڈیوں میں موقع کا ریٹ 5600 بن گیا ہے اس ریٹ میں مقامی تاجر خریداری کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دادو لائن بھی 5200 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے .
Dec 26 2025 16:05:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ حاضر ڈلوری مالوں کے 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آگے آمدن والے مال 109 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں فل حال مارکیٹ سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے سست ہی نظر آ رہی ہے۔ ییلو پیس دال کے 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 26 2025 16:00:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 30/40 روپیہ کوئنٹل ڈاؤن ہے اور 3 مل جنوری کے سودوں کے 13930 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 26 2025 15:58:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت آسٹریلین نپر کوالٹی آگے آمدن والے مال 149 روپیہ کلو میں مل رہے ہیں۔ حاضر میں کینیڈا کرمسن مسور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آسٹریلین نپر مسور حاضر میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 26 2025 15:35:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھی مارکیٹ گرم ہے۔ بھاگ ناڑی لوکل میں 5520 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مال کھل کر ملتے ہی نہیں ہیں۔ اکا دکا بامشکل سے ملتے ہیں۔ دادو لائن بھی مال نہیں مل رہے ہیں اور روجھان والی جوار کا بھی 4700 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے جوار شارٹ ہے۔ .
Dec 26 2025 15:29:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار مارکیٹ دوبارہ تیز ہے اور 70/30 کوالٹی مال 12200/300 جبکہ 80/20 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھرپور مال خریدنے چاہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہت گرم ہے۔ انڈیا 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 5899 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انڈیا آمدن بہت کم ہے ابھی تک صرف 25/30 لاکھ بوری آئ ہے۔ انٹرنیشنل اور لوکل دونوں مارکیٹوں میں تیزی ہے۔ .
Dec 26 2025 15:12:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ سست ہی ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14175 جبکہ رمضان شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو وغیرہ کے 13850/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی مارکیٹ سست ہے اور 3 مل جنوری کے سودوں کے 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال وقتی نیچے گاہکی سست ہے جہاں کہیں ریٹیل میں ڈیمانڈ آئ مارکیٹ میں تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Dec 25 2025 22:40:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید مارکیٹ مزید گرم ہے۔ آج سفید جوار سبی کوالٹی کے 5470 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ دادو کوالٹی کے 4800/4900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دوسری جانب روجھان والی جوار بھی گرم ہے۔ مارکیٹ 600 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 4600/4700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Dec 25 2025 22:30:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13890/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سنٹرل پنجاب میں جھنگ شوگر ملز کے 14025 جبکہ العریبیہ وغیرہ کے 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ فارورڈ مارکیٹ 60/70 روپیہ کوئنٹل ڈاؤن ہے اور 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 24 2025 22:34:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دو تین دن سے مارکیٹ میں پیمنٹ پریشر تھا۔ جو ٹریڈرز نے مال لیے پچھلے دو تین دن سے پیمنٹوں کے بگھتان میں تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں گنے کا ریٹ دوبارہ 20/30 روپیہ من کم ہوا ہے۔ زیریں سندھ شوگر ملز کے بھی 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب فارورڈ میں 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 14070/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 3 مل جنوری کے سودوں کے۔ 5 جنوری پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو کا 13950 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ .
Dec 24 2025 18:26:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 14050/060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 24 2025 18:09:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی 5050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان جوار 200 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 4200 روپیہ من تک ریٹ مانگتے ہیں۔ .
Dec 24 2025 17:33:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 13900 روپیہ کوئنٹل حمزہ آروائے 13925/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ شوگر ملز کے 14100 جبکہ کسان 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 13970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2025 17:15:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 150/151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2025 17:02:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر جہاز والے مالوں میں 149 روپیہ کلو تک مال مل رہے ہیں تاہم یہ مال 514 ڈالر فی ٹن میں بک ہوئے تھے جو کہ کراچی پورٹ پر 157 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 24 2025 16:48:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کل کرسمس ڈے کی وجہ سے انٹرنیشنل برما مارکیٹ بند ہے۔ .
Dec 24 2025 16:45:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ کل 25 دسمبر یوم قائد کی وجہ کراچی مارکیٹ بند ہے کام کاج سست ہیں۔ .
Dec 24 2025 16:40:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ آج کنری منڈی میں 1000/2000 بوری تک آمدن تھی اور لائنوں پر اچھے اور خشک مال کم آرہے ہیں۔ .
Dec 24 2025 16:34:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مالوں کا 9300/9500 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہیں جبکہ 9700/9800 روپیہ من تک مال ملتے ہیں۔ مشین کلین مال 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئی ہے اور نائجیریا سے 970/1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 24 2025 16:27:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے باریک مال حیدرآباد منڈی میں 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 24 2025 16:24:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 5300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں سبی لائن سے بھاگ ناڑی لائن بھی 5100/5200 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق داؤد لائن سے 4900 کا گاہک ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 24 2025 16:12:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 8500/8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 24 2025 16:12:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 100/150 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 5200/5250 روپیہ من تک بھاؤ مانگنے لگ گئے ہیں۔ لائنوں پر آمدن کم ہے۔ بھاگ ناڑی کوالٹی کے 5000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دادو سائڈ آمدن نا ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Dec 24 2025 16:01:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں مزید تیز ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ سندھ لائن لوڈ سے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 101 کلو کے۔ گاہک بن جاتا ہے تاہم مال لینا چاہیے۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 24 2025 15:10:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں پر جو بھی آمدن ہوتی ہے بڑے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ ابھی تک مال کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ بالکل نا ہونے کے برابر ہے۔ اکا دکا گاڑی کی با مشکل بیچ آتی ہے۔ گاہکی بھی فل حال نہیں ہے۔ .
Dec 24 2025 14:59:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7.5 ایم ایم کے 215 جبکہ 8 ایم ایم کے 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 350/55 جبکہ کلپر برانڈ کے 335/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کاؤنٹر چل رہا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott
Muhammad Rashid – Dec 22 2023
1687.
ReplyWrite a Reply