Sesame | تل
Sep 10 2026
مرچ ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jun 10 2026 18:41:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13590 حمزہ 13675 اروائے کے 13700 جبکہ فاطمہ شوگر ملز کے 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13600 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 10 2026 18:38:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 10 2026 18:36:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 205/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 10 2026 18:33:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ پرانا برسیم کراچی مارکیٹ میں 13500 جبکہ نیا برسیم 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 15500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ .
Jun 10 2026 18:28:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ سائڈ کچا اچھی کوالٹی مال 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 10 2026 18:26:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 10 2026 18:22:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ جوار 20 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 10 2026 18:19:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2026 18:13:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں نیچے ریٹس والا مال ہے وہ تھوڑا تھوڑا کر کے مال نکال رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی پچھلے 20 دن سے رکی سی ہے۔ .
Jun 10 2026 18:07:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 157.5/158 جبکہ حاضر میں نپر اور کرمسن کوالٹی کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے جبکہ اوپر لیول پر پیمنٹس کا بحران ہے۔ .
Jun 10 2026 18:03:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 94 جبکہ کینیڈا کے مال 94.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ 15 جون تک کراچی پورٹ پر ویسل کی آمدن متوقع ہے۔ .
Jun 10 2026 17:49:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کام کاج ٹھنڈا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرچون میں۔ .
Jun 10 2026 17:35:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ فلحال مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Jun 10 2026 17:07:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ لودھراں سائڈ مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 10 2026 17:05:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 164.5/165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور کیش پیمنٹ پر 6600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سرگودھا منڈی میں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2026 16:50:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مالوں کے 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال لائنوں پر آرائیول کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے آمدن بڑھنے میں مزید کچھ دن لگ جائے گے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ .
Jun 10 2026 15:24:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 205/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ ہلکے باریک مال کم کر کے بھی مل جاتے ہیں۔ .
Jun 10 2026 15:19:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائیٹڈ 13600 روپیہ کوئنٹل اتحاد شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13605 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 10 2026 15:01:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 500/700 بوری کی آمد تھی 9000 سے 12500 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانا مصری کراچی 13500 جبکہ نیا مصری 15500/700 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے .
Jun 10 2026 14:58:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں کچا اچھی کوالٹی مال 35000 سے 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 40000/41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچے مالوں کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہوئی ہے اور 4000/4200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 10 2026 14:31:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158 جبکہ حاضر میں نپر اور کرمسن کوالٹی کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سپلائی زیادہ ہونے کی وجہ سے نرم ہے۔ .
Jun 10 2026 14:28:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2026 14:25:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ لودھراں کے ما لائنوں پر 10500 جبکہ جامپور کے مال لائنوں پر 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 10 2026 14:22:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید مارکیٹ انڈین کراچی مارکیٹ میں 34200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 35000/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10/20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Jun 10 2026 14:21:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 14500/15000 جبکہ گولی کوالٹی 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا 14000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 10 2026 14:13:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر ڈیلوری والے مال کراچی مارکیٹ میں 94.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 جون والے جہاز والے مالوں کے پورٹ سے 95.5 روپیہ کول تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2026 14:10:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام ٹھنڈا ہے۔ .
Jun 10 2026 13:51:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14075 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13940 المعیز 1 13810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13980 کمالیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ کے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13600 اتحاد 13625 ڈہرکی گھوٹکی 13580 جبکہ ایس جی ایم 13600 اور الائنس شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13700 حمزہ 13680 فاطمہ 13760 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13775 مہران فاران شوگر ملز کے 13830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 10 2026 12:15:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ تھل کے مالوں میں مزید بھی گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2026 12:13:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرچون میں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی تھوڑی بہت ہے فلحال کوئی کھل کر گاہکی بھی نہیں ہے اور اوپر لیول پر بیچ بھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott