+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2023 14:23:51
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 81000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 92000 جبکہ ایرانی 95000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں مال شارٹ ہونے کی وجہ سے کافی اونچے ریٹ ہیں۔ تاہم بکنگ 400 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 5100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔