Turmeric | ہلدی ثابت
Oct 15 2026
مسور ثابت بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jul 11 2026 17:52:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی 11750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا اونچا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ .
Jul 11 2026 17:36:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 92.5 کینیڈا کے مال 93 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 11 2026 17:35:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Jul 11 2026 17:12:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ 6300 برازیل 9300 ارجنٹینا کے مالوں کے 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر بھی کافی مال پڑے ہیں اور ہاڑو کے بھی کافی مال پڑے ہیں جبکہ دالوں کی گاہکی کمزور ہے کچھ دنوں تک سیالو کی آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jul 11 2026 15:44:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سہ پہر کے اوقات میں لائنوں پر کچے مال 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 51000/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ ہے گاہکی کمزور ہے۔ اب ریٹ زیادہ ہو گئے ہیں گاہک نہیں بنتا ہے۔ کوئ اکا دکا دکان دار 50/100 گٹو خریدتا ہے دکان داری کے لیے۔ دوسری جانب جن ٹریڈرز نے مال لیے ہوئے ہیں 40/42/45/48 میں انہوں نے تھوڑا تھوڑا مال 50/52 میں بیچا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوسن میں کافی تیزی آ چکی ہے اپنے مال تھوڑے تھوڑے کر کے فارغ کر کرنے چاہیں۔ .
Jul 11 2026 15:39:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن اور پرولائن کے 470/480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 11 2026 15:18:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13445 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13160 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jul 11 2026 15:08:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن والے مالوں کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jul 11 2026 14:44:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ہلکے مال 150 ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ 8.5 ایم ایم 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 11 2026 14:42:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مالوں کے 153.5/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں نپر کوالٹی 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل کو برتھ مل گئی ہے پیمنٹ کا بحران ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 11 2026 14:34:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گولی کوالٹی 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹرنیشنل مارکیٹ بند ہے تاہم بکنگ والے مالوں کا پڑتا 2000/3000 روپیہ من اونچا ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 11 2026 14:30:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 34800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
Jul 11 2026 14:16:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 92.5 کینیڈا کے مال 93 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 11 2026 14:14:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 11750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ 20 ڈالر مزید تیز اوپن ہوئی ہے اور 1010 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12264 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ تیز ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ گرم اوپن ہوئی ہے۔ .
Jul 11 2026 14:07:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں وغیرہ ڈنڈی والے مال 8500/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 11 2026 13:38:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13900 العربیہ 13740 سفینہ 13810 رمضان 13765 المعیز 1 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13780 کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13455 اتحاد 13480 ڈھرکی 13405 گھوٹکی 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے نو سیل چوہدری نو سیل حمزہ 13555 اشرف 13560 فاطمہ 13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13400 مہران فاران شوگر ملز کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13175 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 11 2026 12:39:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ سے وارہ پڑتا اچھا ہے۔ ایکسپورٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Jul 11 2026 12:31:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈی جی خان اور فاضل پور والی سائڈ سے تل کی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہوگئی ہے تاہم آگے جہاں کھل کر آمدن شروع ہوگی وہاں بازار نرم ہوسکتا ہے۔ .
Jul 11 2026 12:29:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل کے جن بارانی علاقوں میں بارشیں ہوئی ہے وہاں تھوڑی بہت بیجائی ہوئی ہے گوار کی تاہم فلحال کاشت کے لیے مزید بارشوں کی ضرورت ہے۔ .
Jul 11 2026 12:12:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 8000/8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے آگے قصور کی نیو کراپ بھی سر پر ہے۔ .
Jul 11 2026 12:10:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہونے کے باوجود مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے اگر بکنگ کمزور ہوئی تو ٹریڈرز بکنگ میں ہی جائیں گے۔ .
Jul 11 2026 12:06:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پرمٹ والے مال کے 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل سائڈ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 11 2026 12:03:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jul 11 2026 12:01:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6300/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں کل مون سون کی بارشیں ہوئی ہے تاہم 15/20 جولائی کے بعد نیچے کام نکلنا شروع ہو جائے گا۔ .
Jul 10 2026 17:48:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13195 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13083 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 10 2026 16:56:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ 8.5 ایم ایم 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 10 2026 16:54:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مالوں کے 153.5/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں نپر کوالٹی 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ویسل کو پورٹ پر برتھ مل گئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ دے کر پورٹ سے ڈیلوری مل جاتی ہے۔ .
Jul 10 2026 16:27:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں تاہم زیادہ مزیداری بھی نہیں ہے مارکیٹ میں۔ .
Jul 10 2026 16:22:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش انٹرنیشنل مارکیٹ آج 10 ڈالر بہتر اوپن ہوئی ہے اور 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12021 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ آج لوکل مارکیٹ بند ہے کام کاج سست ہے تاہم کل لوکل مارکیٹ بھی گرم پی کھلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 10 2026 16:00:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں یوکرین کے مال 91.5 رشیا کے مال 92.5 کینیڈا کے مال 93 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں وہ ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں اور بکنگ میں جا رہے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott