Sesame | تل
Sep 10 2026
زیرہ سفید ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jun 09 2026 14:18:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10/20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جون فکس کے سودوں کے 13590/13600 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں اور حاضر میں اے کے ٹی ڈہرکی اور گھوٹکی شوگر ملز کے 13590 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ .
Jun 09 2026 14:00:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 164/164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ .
Jun 09 2026 13:44:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14100 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13940 المعیز 1 13815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13985 کمالیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز نو سیل ہے اتحاد 13640 ڈہرکی گھوٹکی 13590 جبکہ ایس جی ایم 13615 اور الائنس شوگر ملز کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13705 حمزہ 13680 فاطمہ 13765 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13785 مہران فاران شوگر ملز کے 13835 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13705 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے کوئی خاصی مندہ تیزی نہیں ہے۔ کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ .
Jun 09 2026 12:47:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں اور جامپور کی لائنوں پر آمدن ہورہی ہے لودھراں ڈنڈی والے مال 10000/11000 جبکہ جامپور 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 09 2026 12:44:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں اچھی پیریٹی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 09 2026 12:34:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی کے بھی 13000/13200 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 09 2026 12:32:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی مال کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 09 2026 12:26:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ڈھیلی ہے اور سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی بھی سلو تاہم اوپر لیول پر ٹریڈرز کو تگڑے نفعے ہیں اس لیے ہاتھ نہیں روکتے پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرچون میں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 09 2026 12:05:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد سائڈ پہنچ میں بغیر پرمٹ والے مال 4200/4250 جبکہ پرمٹ والے مال 4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 09 2026 12:04:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 9800 جبکہ نئے مال 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں سے آمدن ہورہی ہے کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ مارکیٹ آگے نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 09 2026 12:02:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم بیچ بھی کمزور ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Jun 09 2026 11:58:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ قمر مشانی سائڈ باریک باجرہ 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ رجحان سائڈ باریک مال 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 09 2026 11:53:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 188 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم بکنگ میں پاکستان آسٹریلیا سے گاہک نہیں ہے زیادہ تر کام رشیا سے 555/565 ڈالر میں ہوئے ہیں۔ .
Jun 08 2026 22:10:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 13500 میں مل جاتا ہے لیکن گاہک کمزور ہے۔ نیا برسیم کراچی 16000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر خریدار مرضی مارکیٹ میں کوئی دم خم نہیں ہے۔ .
Jun 08 2026 22:08:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن شام کے اوقات میں سندھ کی منڈیوں میں تیز ہوا ہے اور 34000 سے 36000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں کچے مال کے۔ اس حساب سے پلانٹ والا مال 41600/700 بنتے ہیں۔ ریٹ کافی نیچے آ گیا تھا جس کی وجہ سے اسٹاکسٹ متحرک ہوے ہیں۔ .
Jun 08 2026 19:05:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60 40 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 08 2026 18:53:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اتحاد شوگر ملز کے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈہرکی گھوٹکی 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جون فکس کے سودوں کے 13650 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 08 2026 18:39:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی میں۔ کینیڈا کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ گودام کے مال 320 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 08 2026 18:38:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ کم ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 08 2026 18:33:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6200/6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا بیچ آ جاتی ہے تاہم فل حال نیچے گاہکی بھی خاموش ہے۔ .
Jun 08 2026 18:30:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500/800 روپیہ من تیز ہے اور اچھے کھرے مالوں کا 12800 کا گاہک ہے۔ فل حال ایکسپورٹ میں اچھی پیرٹی ہے۔ ایکسپورٹرز کو اچھا نفع ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 08 2026 18:16:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں پر تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے۔ .
Jun 08 2026 18:15:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158/159 جبکہ نپر کوالٹی 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 08 2026 18:05:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Jun 08 2026 18:01:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11050/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 08 2026 17:57:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93 جبکہ کینیڈا کے مال 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ نرم ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jun 08 2026 17:55:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مارکیٹ میں مندہ نہیں ہے۔ جن ٹریڈرز کے پاس تھوڑے بہت مال رہ گئے ہیں سارا سال ہو گیا ہے مال فروخت نہیں کیے ہیں وہ ابھی بھی مال نہیں بیچیں گے آگے لانگ ٹرم میں دیکھیں گے اس کو مظبوط بیٹھے ہیں۔ فل حال لوکل ڈیمانڈ تو نہیں ہے لیکن ایکسپورٹ میں تھوڑی تھوڑی کر کے سارا سال ہی ڈیمانڈ رہی ہے۔ دوسری جانب پچھلے دو تین دنوں میں انڈیا بازار 500/800 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں تیز ہوا ہے اور انڈیا میں 13000 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ انڈیا میں لوکل میں تل کا والیوم بہت کم ہو گیا ہے۔ انڈیا اب زیادہ تر کچا تل امپورٹ کرتا ہے اس لیے انڈیا لوکل میں ریٹ تیز ہے۔ لوکل خود بھی کنزیوم کرتا ہے اور ہلڈ کر کے ری ایکسپورٹ بھی کرتا ہے۔ .
Jun 08 2026 17:41:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 9800 جبکہ نئے مال 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 08 2026 17:37:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم آج واہنڈو منڈی میں 1200/1500 بوری کی آمد تھی۔ 9000 سے 12500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ تاہم پلانٹ والے مال مشین کلین 15500 میں مل جاتے ہیں۔ اگر کسی ہمارے ممبر کو مشین کلین مال چاہیے تو وہ ہم سے رابط کریں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں پرانا مصری برسیم 13500/600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں 2025 والے مال کے جبکہ نیا مال 16200 میں مل جاتا ہے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن پر۔ مارکیٹ میں فل الحال گہما گہمی نہیں ہے۔ .
Jun 08 2026 17:33:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم اوپر لیول پر پیمنٹس کا بحران ہے۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott