Clover Seed | برسیم
Aug 29 2026
Apr 27 2026 14:51:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 27 2026 14:45:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ امپورٹرز کے ساتھ ساتھ پورٹ پر مال بھی لگ رہے ہیں اور نیچے کاؤنٹر بھی سلو ہے۔ پیمنٹ کا بحران ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Apr 27 2026 13:26:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13540 کسان 13670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13345 اتحاد 13350 ڈہرکی اے کے ٹی 13320 ایس جی ایم 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13360 فاطمہ 13475 شیخو 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 27 2026 12:37:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آخری تاریخوں کی وجہ سے کام کاج سلو ہے۔ فلحال شہزادی اور مورو کوالٹی کی آمدن ہورہی ہے اسکے بعد جون میں لودھراں اور جامپور کوالٹی بھی مارکیٹ میں آنا شروع ہو جائے گی۔ .
Apr 27 2026 12:35:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی 11500 روپیہ من بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھوڑے بہت خشک مال لائنوں سے آرہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے تاہم آخری تاریخوں کی وجہ سے پرچون میں بھی کام سلو ہے۔ .
Apr 27 2026 12:32:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے روجھان سائڈ سے گٹو گٹو کر کے آمدن ہوجاتی ہے تاہم کھل کر آمدن آگے مئی کے آخر تک ہوگی .
Apr 27 2026 12:18:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جیسے جیسے زمیندار گندم کی کٹائی سے فارغ ہوتے جائے گے ساتھ ساتھ نیچے ڈیمانڈ بھی بہتر ہوتی جائے گی اگلے دنوں نیچے اچھی ڈیمانڈ رہنے کے امکانات ہیں۔ہائبرڈ جوار 20/25 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور گنگا لائن وغیرہ کے 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سدا بہار جوار آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی تک آمدن تھی اور 12200/12700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے پرچون میں کام شروع ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 27 2026 12:11:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی مال گجرخان منڈی میں 4650/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Apr 27 2026 11:59:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3200 جبکہ پلانٹ والے مال 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن لوڈ میں کچے مالوں کے 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں لمبی مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ رکے ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 27 2026 11:56:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11900/12000 50/50 کوالٹی 11600 جبکہ ریگولر کوالٹی 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ڈیمانڈ کمزور ہے تاہم بیچ بھی نہیں ہے۔ .
Apr 27 2026 11:52:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 165 جبکہ کیش پیمنٹ پر 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6600 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھلوں میں آمدن بھی ہے اور بعض علاقوں میں کوالٹی ہلکی آنے کی وجہ سے سٹاکسٹ بھی لگے ہوئے ہیں تاہم آسٹریلیا میں بھی سپلائی کی کمی نہیں ہے دوسری جانب کروڈ آئل کی قیمتیں تیز ہیں اور 96 ڈالر فی بیرل تک ٹریڈر کر رہی ہیں جسکی وجہ شپنگ لائنز اور کرایوں میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ .
Apr 27 2026 00:42:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار میں 12200 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Apr 25 2026 18:32:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13300 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 25 2026 18:31:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 25 2026 18:28:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 25 2026 18:25:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 25 2026 18:22:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مالوں کے 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست تھا۔ .
Apr 25 2026 18:06:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن لوڈ میں کچے مالوں کے 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں خاموشی ہے۔ مزیداری نہیں ہے۔ .
Apr 25 2026 18:03:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خاموشی والا ماحول ہے۔ .
Apr 25 2026 17:55:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 25 2026 17:38:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11300/400 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ آج ملتان منڈی میں پرچون میں ڈیمانڈ تھی۔ ہائبرڈ جوار بھی گنگا لائن وغیرہ کے 465 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ آج ملتان نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تھی۔ .
Apr 25 2026 17:37:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے 165.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی کے 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی نے ساتھ دیا مارکیٹ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Apr 25 2026 17:36:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں دالوں کی گاہکی خاموش ہے۔ آمنے سامنے کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Apr 25 2026 17:21:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 100 بوری کی آمدن تھی جبکہ کوالٹی ناقص اور پیلے دانے والے مال آئیں ہیں۔ .
Apr 25 2026 17:17:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 9300 برما 11000 برازیل 11600 جبکہ ارجنٹینا سے گریڈ مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رواں سال ہاڑو مونگ کی بیجائی اچھی ہوئی ہے اور مزید 15/20 دنوں تک آمدن شروع ہو جائے گی تاہم نیچے دال کی گاہکی زیرو ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Apr 25 2026 15:33:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مال جو پورٹ پر لگے ہیں وہ نفع والے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز کی بیچ ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ .
Apr 25 2026 15:14:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13315 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 25 2026 15:02:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 25 2026 15:01:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 25 2026 14:59:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو بہتر ہے اور کرمسن جہاز والے مالوں کے 161.5 جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott