+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 11:32:19
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 6650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور جولائی اگست شپمنٹ کے 600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ لوکل میں سٹاکیہ گاہک ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ فلحال بازار بہتر ہے۔ انڈین مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 6043 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔