+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 17:48:37
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کی آج مصر میں مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئی ہے بکنگ 1275 ڈالر بتا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پاکستان میں بھی مصری برسیم نئے مال کا خریدار بن جاتا ہے 14500 میں لیکن اچھے گھر بیچو نہیں ہیں۔ ہلکے گھر بیچتے ہیں لیکن ان سے کوئی لیتا نہیں ہے۔