+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 11:40:53
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق آمنے سامنے کام کرنا چاہیے کیونکہ آگے قصور کی کراپ سر پر ہے اور ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔