+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 12:34:03
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہیں اور کام کاج بھی سست ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 460/470 جبکہ پرولائن 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 500 روپیہ من کمزور ہیں اور 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی اونچا ہے ٹریڈرز مال سٹاک نکالنے کو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔