+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 15:41:53
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ 2000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور پلانٹ والے مال کے 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں جبکہ کچے مال لائنوں پر 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 43000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے اچھے مالوں کے۔ یہ اچھے مالوں کے ریٹ ہیں باقی ہلکی کوالٹی مال 38000/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی کریں۔