Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Sep 03 2025 13:47:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 17400 جے کے 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17400 فاطمہ 17350 شیخو 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17125 جے ڈی ڈبلیو 17175 اے کے ٹی 17240 ڈھرکی 17230 گھوٹکی 17200 الائنس 17160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17300 جبکہ شاہمراد آباد گار 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی کی لوڈنگ ہے مال لوڈ ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلاب کی وجہ سے پنجاب میں گنے کی 30٪ تک فصل متاثر ہے تاہم مکمل رپورٹ کچھ دنوں تک آئی گی۔ .
Sep 02 2025 18:18:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی حاضر میں 17125 یونائیٹڈ 17050 اے کے ٹی 17230 ڈھرکی 17230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر لوڈنگ والے مال بک جاتے ہیں۔ .
Sep 02 2025 16:32:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی حاضر میں 17125 یونائیٹڈ 17050 اے کے ٹی 17230 ڈھرکی 17230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت پاکستان ملز میں 12.5 لاکھ ٹن تک کا سٹاک پڑا ہے۔ .
Sep 02 2025 14:04:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 17375 جے کے 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17375 فاطمہ 17300 شیخو 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17060 جے ڈی ڈبلیو 17100 اے کے ٹی لوڈنگ والے مال 17240 ڈھرکی گھوٹکی 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17280 جبکہ شاہمراد آباد گار 17320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کے مطابق جنوبی پنجاب میں لوڈنگ کی کنڈیشن کے حوالے سے ریٹ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ اور حاضر آج کی لوڈنگ کا ریٹ ہے۔ اگر لوڈنگ کل ملتی ہے اس کا ریٹ الگ ہے۔ اگر پرسوں ملتی ہے اس کا ریٹ الگ ہے۔ کیونکہ ڈیلرز کی گاڑیاں جتنے دن مل میں کھڑی رہیں گی انہیں اتنا زیادہ کرایہ لگے گا جبکہ نیچے بازاروں میں چینی کی قلت ہے۔ دوسری جانب حکومت نے جو چینی امپورٹ کرنی ہے اگر وہ وقت پر پہنچ جاتی ہے اور حکومت چینی کو ریگولیٹ کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے یعنی کھل کر چینی بروقت بازاروں میں آتی ہے تب تو بازار ادھر رک سکتا ہے اور حکومت ریٹ بھی 169 فکس کرے گی ایکس مل کا۔ لیکن اگر چینی لیٹ ہوتی ہے اس صورتحال میں لوکل چینی تیز ہو سکتی ہے۔ ماضی میں بھی کچھ سال قبل ٹی سی پی نے چینی امپورٹ کی تھی جو کہ بروقت نہیں پہنچ سکی اور لوکل بازار شوٹ آپ کر گیا تھا۔ اس سیزن میں گورنمنٹ نے 165 ریٹ فکس کیا تھا لیکن وہ صرف پانچ پانچ گاڑی ملی تھی اور بازار شوٹ آپ کر گیا تھا۔ اس وقت چینی کی مارکیٹ حکومتی اقدامات پر منحصر ہے۔ .
Sep 01 2025 17:20:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 17150 یونائیٹڈ 17075 اتحاد 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 01 2025 13:34:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ لوڈنگ نہیں ہے۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17060 جے ڈی ڈبلیو 17100 اے کے ٹی لوڈنگ والے مال 17300 ایس جی ایم 17200 ڈھرکی گھوٹکی 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور النور شوگر ملز کے 17350 جبکہ شاہمراد آباد گار 17375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 30 2025 18:30:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 17035 اے کے ٹی 17280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Aug 30 2025 16:06:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے 17035 یونائیٹڈ 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ 2 لاکھ 10 ہزار ٹن چینی امپورٹ کرے گی جس کا پہلا جہاز 25 ستمبر کو پورٹ پر لگ جائے گا دوسرا ویسل 31 اکتوبر تک آئے گا اس میں زیادہ مقدار فائن گرین کی ہے جبکہ 35 ہزار ٹن بولڈ شوگر ہے۔ دوسری جانب گورنمنٹ بھی کراچی ایکس مل ریٹ 169 روپیہ کلو مقرر کرے گی۔ اسکے علاوہ ملز میں بقایا کتنا سٹاک رہ گیا ہے 2/3 دن میں معلوم پڑ جائے گا۔ .
Aug 30 2025 13:39:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ لوڈنگ نہیں ہے فاطمہ 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17075 جے ڈی ڈبلیو 17100 اے کے ٹی لوڈنگ والے مال 17280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17380 جبکہ شاہمراد آباد گار 17415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ کے مسائل ہیں جسکی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ .
Aug 29 2025 17:20:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی 17100 یونائیٹڈ 17075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی لوڈنگ والے مال 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 29 2025 15:48:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ لوڈنگ نہیں ہے فاطمہ لوڈنگ والے مال 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17080 جے ڈی ڈبلیو 17100 اے کے ٹی لوڈنگ والے مال 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 17325 گھوٹکی 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے لوڈنگ نہیں ہے اور 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17380 جبکہ شاہمراد آباد گار 17430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 28 2025 18:43:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17100 یونائیٹڈ 17075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 28 2025 15:47:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جے ڈی 17150 یونائیٹڈ 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 28 2025 13:41:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17415 فاطمہ لوڈنگ والے مال 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17150 جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 17325 گھوٹکی 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ لوڈنگ والے مال 17400 آروائے کے لوڈنگ والے مال 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17400 جبکہ شاہمراد آباد گار 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملز سے لوڈنگ کے مسائل ہیں کام کاج سست ہیں اگر لوڈنگ کے اسی طرح مسائل رہے تو بازاروں میں مال شارٹ ہونے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 27 2025 17:04:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی 17200 یونائیٹڈ 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال مشکل سے بکتے ہیں لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ .
Aug 27 2025 16:49:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی 17200 یونائیٹڈ 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال مشکل سے بکتے ہیں لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ .
Aug 27 2025 13:34:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 17475 جے کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17425 فاطمہ حاضر لوڈنگ 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17165 جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 17340 گھوٹکی 17315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17400 جبکہ شاہمراد آباد گار 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے مال مشکل سے بکتے ہیں۔ .
Aug 26 2025 18:51:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی 17175 یونائیٹڈ 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 26 2025 15:34:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی 17225 یونائیٹڈ 17170 ڈھرکی 17350 گھوٹکی 17325 اے کے ٹی 17375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 26 2025 13:36:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 17500 جے کے 17415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17450 فاطمہ حاضر لوڈنگ 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17200 جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 17350 گھوٹکی 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17400 جبکہ شاہمراد آباد گار 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حضر لوڈنگ ملز سے کھل کر نہیں ملتی ہے۔ .
Aug 25 2025 16:06:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17325 یونائیٹڈ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 25 2025 13:43:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 شوگر ملز کے 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے بھی 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17250 جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے ڈی 17270 حمزہ 17350 آر وائی کے حاضر لوڈنگ والے 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 17375 گھوٹکی 17350 فاطمہ 17450 چودھری 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17475 جبکہ شاہمراد آباد گار 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جن ٹریڈرز نے فارورڈ میں مال لیے تھے ان کے سودے ابھی تک بازار میں کلیر نہیں ہوئے ہیں پیمنٹ کے مسائل ہیں کٹنگ بھی آجاتی ہے اور آگے آگست کے سودوں کی کٹنگ کے بعد صورتحال واضح ہو گئی۔ .
Aug 23 2025 18:43:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی حاضر میں 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں یونائیٹڈ 17260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس ایس جی ایم 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 23 2025 17:13:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 25 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 3375/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور پلانٹ والے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر بھی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہے اور 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال قصور سائڈ بارشیں ہیں بارشوں کے بعد آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 23 2025 17:06:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی حاضر میں 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں یونائیٹڈ 17260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 23 2025 16:28:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی حاضر میں 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں یونائیٹڈ 17260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 23 2025 13:21:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 شوگر ملز کے 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے بھی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17250 جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17300 حمزہ اور آر وائی کے بغیر لوڈنگ والے 17350 جبکہ حاضر لوڈنگ والے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 17450 گھوٹکی 17420 فاطمہ 17475 چودھری 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17525 جبکہ شاہمراد آباد گار وغیرہ کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فارورڈ میں بھی کوئی کام کاج نہیں ہیں۔ .
Aug 22 2025 17:25:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس شوگر ملز کے 17400 حمزہ شوگر ملز کے حاضر لوڈنگ والے مالوں کے 17450 جبکہ بغیر لوڈنگ والے مال کے 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 22 2025 15:40:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 شوگر ملز کے 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے بھی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17325 جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14350 حمزہ اور آر وائی کے بغیر لوڈنگ والے 17350 جبکہ حاضر لوڈنگ والے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی میں بھی لوڈنگ نہیں ہے۔ دو دو ریٹ چل رہے ہیں لوڈنگ والے مالوں کا ریٹ زیادہ مانگ رہے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 17450 گھوٹکی 17410 فاطمہ 17475 چودھری 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17525 جبکہ شاہمراد آباد گار وغیرہ کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ لیکن گراؤنڈ لیول پر کام مشکل ہوا پڑا ہے۔ اگست کے سودے بھی فارورڈ میں بکے ہوئے تھے۔ جن کی سیٹلمنٹ قریب آتی جا رہی ہے اور جولائ کی پیمنٹیں بھی پھنسی ہوئ ہیں۔ ابھی مکمل نہیں ہوئ ہیں۔ اگست کے سودے بھی نپٹنے باقی ہیں۔ فل حال فارورڈ کوئ کام نہیں ہو رہا ہے۔ دوسری جانب حکومت بھی متحرک ہے۔ جنوبی پنجاب اور سنٹرل پنجاب میں لوڈنگ کے بھی مسائل ہیں۔ ملوں میں کوٹہ سسٹم ہے۔ اس کے علاؤہ بازاروں میں بھی پولس گشت کر رہی ہے اور نیچے دکان داروں کو پکڑ رہی ہے۔ بازاروں میں مال شارٹ ہیں۔ دکان دار ڈر کے مارے مال بھی کم خرید رہے ہیں۔ سنٹرل پنجاب اور جنوبی پنجاب نیچے بازاروں میں مال شارٹ ہیں۔ .
Aug 21 2025 22:02:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ شوگر ملز کے 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ نہیں ہے۔ جن مالوں کی لوڈنگ ہے ڈھرکی گھوٹکی الائنس ایسی ایم 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملوں سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ حکومت نے کوٹہ سسٹم رکھا ہوا ہے اور بازاروں میں بھی نیچے پوچھ تاچھ چل رہی ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott